ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم شمریز مارا گیا، وردہ قتل کیس میں ملزمہ ردا،اس کے شوہر سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ڈاکٹر وردہ نے اپنی دوست ردا […]