(اوصا ف نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی کال آئے گی ہم نکل پڑیں گے۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ صوبے میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے، ملک میں جلد ہی صرف بانی پی ٹی […]