اسلام آباد(اوصاف نیوز)پی ٹی آئی کے بزرگ رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی کو ارسال کر دیا۔ استعفی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اور چیف آرگنائزر آئی ایل ایف کو بھیج دیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا کہ میں پارٹی رکنیت سمیت تمام عہدوں سے مستعفی ہوتا ہوں۔ اُنہوں نے […]