آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا

سڈنی (اوصاف نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان احمد ال احمد ہیرو بن گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور کو موقع پر موجود شہری نے اپنی جان پر کھیل کر بہادری سے پکڑا، اور حملہ آور کا اسلحہ چھین کر کئی لوگوں […]