پرائیویٹ اسکولوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(اوصاف نیوز)پنجاب میں پرائیویٹ اسکولوں کوریلیف دینے کا فیصلہ، جس کے تحت پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن کی مدت میں چار سال کا اضافہ کیا جائے گا۔ نئی پالیسی کے مطابق رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کے بعد اب نجی تعلیمی اداروں کو پانچ سال کے لیے رجسٹریشن جاری کی جائے گی، جبکہ اس سے قبل […]