رواں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

کراچی (15 دسمبر 2025): ملک میں رواں سال کی پانچویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آج سے باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا ہے، والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ بچوں کو وائرس سے بچانے کے لیے پولیو ویکسین ضرور پلوائیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ […]