ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ کا کیا آرڈر آتا ہے اس کے بعد دیکھ لیں گے، جج کے ریمارکس