ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ کی ضمانت مسترد کردی گئی، کولکتہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کے کیس میں 14 روزہ پولیس ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز میسی کلکتہ کے سالٹ […]