گریجویشن کا جشن منا کر جانے والے 17 کولمبین طلبہ بس حادثے میں ہلاک

بوگوٹا (15 دسمبر 2025): جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں گریجویشن کا جشن منا کر واپس جانے والے 17 طلبہ بس حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق شمالی کولمبیا کے دیہی علاقے میں ایک افسوس ناک حادثے کے دوران اسکول کے بچوں کو لے جانے والی بس کھائی میں جا گری، اس ہول ناک […]