لیونل میسی کا جدید پرتعیش طیارہ توجہ کا مرکز بن گیا ... میسی نے یہ طیارہ 2018ء میں 15 ملین ڈالر میں خریدا تھا، طیارے پر میسی کا ذاتی رنگ نمایاں ہے