لاہور(اوصاف نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف 70 ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے والوں کا چالان کون کرے گا ؟۔ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ 17 سیٹیں بھی جیت نہیں سکی تھی،نظام کی تبدیلی کی تحریک نہ صرف حکمرانوں کا چالان […]