کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس کے تحت شرح سود برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے اگلی سہ ماہی کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، جس پر کاروباری اور مالیاتی حلقوں […]