راولپنڈی : پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضاء تک مار کرنیوالے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ […]