پولیس نے 2 گینگز کے 6 ڈاکو کو سرغنہ سمیت گرفتارر کرلیا

سیالکوٹ(15 دسمبر 2025): پولیس نے 2 گینگز کے 6 ڈاکو کو سرغنہ سمیت گرفتارر کرلیا جس سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ، نقدی اور نا جائز اسلحہ برآمد ہوا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سیالکوٹ تھانہ صدر پولیس نے 2 گینگز کے 6 ڈاکو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیے، گرفتار ڈاکوؤں سے لاکھوں روپے مالیت […]