حماس نے سینئر کمانڈر رائد سعد کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی

رائد سعد کی موت کو جنگ بندی کے بعد حماس کی کسی اعلیٰ ترین قیادت کی سب سے نمایاں شہادت قرار دیا جا رہا ہے