1971 کی جنگ میں لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بہادری کی داستان

دشمن کی جوابی کارروائی کے دوران سالار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے