سڈنی فائرنگ واقعہ: ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ ... آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے