ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد اپنی دوست سے منگنی کرلی ... ارجن رامپال اور گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں