کراچی؛ اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی

نجی اسکول کے بچے سیر و تفریع کے لیے جا رہے تھے، ریسکیو حکام