پی ایس ایل کا ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم کردار ہے، وسیم اکرم

لیگ کی کامیابی میں سب کی محنت شامل ہے، سابق کپتان کی نیویارک روڈ شو میں گفتگو