عمران خان کے فوجی ٹرائل کا کوئی چانس نہیں: محمد زبیر

"اگر عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں کاروائی کرنا ہوتی تو فیض حمید وعدہ معاف گواہ بن کر باہر آچکے ہوتے، حکومت بالکل بلف کررہی ہے، میری نظرمیں فیض حمید اور عمران خان سے متعلق فیز ٹو کا کوئی چانس ہے"۔ محمد زبیر https://twitter.com/x/status/1999880646576259575 ​