میں فیصل واوڈا کی مغلظات کا جواب نہیں دینا چاہتا:شیخ وقاص

"اس قسم کے بندے جو میڈیا پر بیٹھ کر مغلضات اورغیرضروری گفتگوکرتے ہیں،اس بےنامی سینیٹرکوجواب نہیں دیناچاہتا،ہم پر پہلے ہی بہت مصیبتیں ہیں،کونسا محکمہ ہےجو ہمیں حق سے ڈیل کررہا ہے؟ کونسا عدالتوں سے اںصاف مل رہا ہے؟ یہ جو گیدڑ بھبھکیاں ہیں، ان گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتے، پہلے سختیاں ہیں اور ہوجائیں گی"۔شیخ وقاص اکرم کا فیصل واوڈا کے بیانات پر ردعمل https://twitter.com/x/status/2000232830908117112 ​