پی ٹی آئی نے فیض حمید سے بھرپور فائدے اٹھائے ، سب کا احتساب ہوگا، محمود مولوی

اسلام آباد : سابق رکن اسمبلی محمود مولوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےفیض حمیدسےبھرپورفائدےاٹھائے، فیض حمید سے فیض یاب ہونے والوں کا بھی احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکنِ قومی اسمبلی محمود مولوی نے کہا ہے کہ فیض حمید سے فیض یاب ہونے والوں کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں، جلد […]