جرمن حکومت کا افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدام

(15 دسمبر 2025): جرمن حکومت نے افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں اور دہشتگرد نیٹورکس کی سرپرستی نے عالمی برادری کو افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مجبور کر دیا۔ جرمن حکومت نے […]