بھانجوں نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر ڈالا

بہاولنگر : تلخ کلامی پر بھانجوں نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کرڈالا تاہم پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے مدھانی والا میں تلخ کلامی کے دوران بھانجوں نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو […]