آسٹریلیا (15 دسمبر 2025): سڈنی بونڈی ساحل پر دہشتگرد حملے میں اپنی جان کی پروا کیے بغیر ایک حملہ آور کو پکڑنے والے احمد ال احمد بھی زخمی ہوا۔ آسٹریلوی شہر سڈنی کے مشہور زمانہ بونڈی ساحل پر گزشتہ روز دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں یہودیوں کی جاری تقریب کے دوران دہشتگردوں […]