غریب قصاب کی فریاد، قانون کے رکھوالے ہی ملزم بن گئے ... مبینہ رشوت،مبینہ غیر قانونی حراست اور مبینہ جھوٹی ڈکیتی کا مقدمہ،تاندلیانوالہ میں انصاف سوالیہ نشان