ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی

ارجن رامپال 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان کی گرل فرینڈ کے دو بچے بھی ہیں۔