سیاستدانوں کے بعد ججز ہٹانے کیلیے بھی’’ کووارنٹو‘‘ کا استعمال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال’’کووارنٹو‘‘ کا اب اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کیلیے بھی استعمال شروع ہو گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جعلی ڈگری پر جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ’’کووارنٹو‘‘درخواست کی سماعت کیلیے منظور اور انہیں آج عدالت میں پیش …