لاہور(اوصاف نیوز)پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو فائنل کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل میں 8 ٹیمیں میدان میں اتارنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ایونٹ کیلئے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی،پی ایس ایل 11 فرنچائز نیلامی براہِ […]