(اوصاف نیوز)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کی جانب سے مملکت کے بعض علاقوں میں جمعرات تک بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں درمیانے درجے سے شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، ژالہ باری، گرد وغبار اور سیلابی […]