اسلام آباد (15 دسمبر 2025): پولٹری کارٹیل کیس میں ایسوسی ایشن کو جرمانے کی مد میں ڈھائی کروڑ کی رعایت مل گئی۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی کارٹلائزیشن کے متعلق طویل عرصے سے زیرِ التوا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کمپٹیشن اپیلیٹ ٹریبونل نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، ایسوسی […]