قرآن پر حلف لینے کو تیار ہوں میری ڈگری درست ہے:جسٹس طارق محمود جہانگیری

https://twitter.com/x/status/2000467066185556190 میں قرآن پر حلف لینے کو تیار ہوں میری ڈگری درست ہے، میڈیا پر ٹرائل چل رہا ہے کہ جعلی ڈگری کیس، 34 سال پرانی ڈگری پر لکھ دیا جائے کہ جعلی ہے تو میں کہاں سے انصاف لینے جاوں؟جسٹس طارق محمود جہانگیری بریکنگ نیوز ، جسٹس طارق جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ پر بیٹھنے پر اعتراض عائد کر دیا https://twitter.com/x/status/2000464006608507332 ​