آسٹریلوی وزیراعظم کا ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے کا اعلان

سڈنی(15 دسمبر 2025): سڈنی کے مشہور بانڈی بیچ پر فائرنگ واقعے کے بعد آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے کا اعلان  کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مبینہ حملہ آور، ایک باپ اور بیٹے تھے جنہون نے اتوار کی شام قریب میں جمع ہجوم پر فائرنگ کی۔ پولیس نے […]