کراچی(قدرت روزنامہ)ملیر، گلشنِ حدید میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے طور پر ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق نواز مبینہ طور پر …