جان سینا کے شاندار کیریئر کا 21 سال کی بدترین شکست کے ساتھ اختتام!

(15 دسمبر 2025): دنیا کے مقبول ترین ریسلر جان سینا کا کامیابیوں سے لبریز کیریئر کا اختتام غیر متوقع 21 سال کی بدترین شکست کے ساتھ ہوا۔ شائقین کھیل میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جو جان سینا کے نام سے واقف نہ ہو۔ ریسلنگ میں انہیں وہی مقام حاصل ہے، جو کرکٹ میں ٹنڈولکر، […]