مقبول ریسلر جان سینا کا لینجڈری کیرئیر آخری مقابلے میں شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ درحقیقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ریسلر کو ان کے حریف گنٹھر نے جس انداز سے شکست دی ویسا کوئی اور ریسلر 21 سال میں نہیں کرسکا تھا۔ واشنگٹن میں ڈبلیو ڈبلیو ای Saturday Night’s Main Event میں جان … Continue reading جان سینا کے ریسلنگ کیرئیر کا ایسی شکست کے ساتھ اختتام جسکا سامنا انہیں 21 برسوں سے نہیں ہوا تھا →