’پنڈورا باکس نہ کھولیں، سب کی پگڑیاں اچھلیں گی’، جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پراعتراض

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب …