یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس …