لاہور(15 دسمبر 2025): ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل میں پولیس کی نا اہلی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پولیس نے لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل کرلیا ہے، ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلی، عثمان حیدر […]