گوجرانوالہ : ڈیفنس ویو میں تیز رفتارکار کی زد میں آکر 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ڈرائیور کار چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ڈیفنس ویو میں ایک تیزرفتار کار نے جاں بحق بچی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سات سالہ فاطمہ موقع پر […]