اگر واٹس ایپ ہیک ہوجائے توسب سے پہلے کیا کریں ؟ این سی سی آئی اے نے طریقہ کار بتادیا

کراچی(قدرت روزنامہ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) نے صارفین کو واٹس ایپ ہیک ہوجانے کی صورت ایمرجنسی پروٹوکول سے آگاہ کردیا۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے اور آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیں یا پھر آپ کو …