کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک بھتہ خور احسان عرف پپو کون تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(15 دسمبر 2025): پولیس کے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونوالے بھتہ خور احسان عرف پپو  کے کریمنل ریکارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے گارڈن مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم گارڈن میں بھتے کے تنازع پر فائرنگ کا مرکزی کردار نکلا […]