تعلیمی اداروں میں سردیوں کی 2 ماہ سے زائد طویل چھٹیاں! طلبا کے لیے بڑی خبر

مری : تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت طلبا طویل چھٹیوں سے لطف اندروز ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مری اور کوٹلی ستیان میں طلبہ کے لیے سردیوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ، اسکول اور کالجز7 مارچ تک بند رہیں گے۔ ضلعی تعلیمی اتھارٹی […]