بھارت دورے پر آئے مشہور فٹبالر میسی کے ذاتی طیارے کی حیران کن قیمت سامنے آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )ارجنٹینا کے شہرہ آفاق اسٹار فٹبالر لیونل میسی 13 دسمبر سے دورہ بھارت پر ہیں، اس دورے میں جہاں میسی کی ایک جھلک دیکھنے مداح قطار در قطار نظر آئے وہیں ان کا 10 نمبر والا ذاتی جیٹ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میسی کا پرتعیش اور منفرد جیٹ نہ …