پاکستانی شہروں میں وسائل آبادی کے تناسب سے کیوں نہیں؟ ویڈیو رپورٹ

کراچی (15 دسمبر 2025): پاکستان کا شمار ایشیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں شہروں میں آبادی سب سے زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق شہر اپنی بے ہنگم بڑھتی آبادی کے بوجھ تلے دبے چلے جا رہے ہیں۔ ادارہ شماریات کی ساتویں لیکن پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی رپورٹ کے […]