آسٹریلیا (اوصاف نیوز) بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کو بولنگ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی بین الاقوامی سطح پر مشہور لیگ بگ بیش لیگ میں اس بار متعدد پاکستانی کرکٹ اسٹارز جلوہ گر ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اسٹار پیسر […]