عمران خان کی یہ تصویر اصلی ہے۔ میں نے جب وہ تصویر دیکھی تو میں نے کسی کو بھیجی کہ کہیں یہ AI تو نہیں کیوں کہ یہ لگ عمران خان ہی رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ عمران خان ہی ہیں۔ یہ تصویر گرمیوں کی لگ رہی ہے۔ عمران خان جیل میں اسی طرح ہوتے ہیں، علیمہ خان https://twitter.com/x/status/2000496637400219745