ٹنڈومحمدخان، سندھ میڈیکل فیکلٹی کے کورسز میں داخلے کے لیے 600 خالی سیٹوں پر 3 ہزار سے زائد امیدواروں نے تحریری ٹیسٹ میں حصہ لیا