الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابات 2026 کے انعقاد کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی